بسم الله الرحمن الرحیم
د المرصاد خپرندویه ادارې لخوا وړاندې کیږي
اداره المرصاد نے شیخ عبد الرحیم مسلم دوست کا ایک نیا خصوصی انٹرویو نشر کیا ہے۔ اس انٹرویو میں انہوں نے داعشی خوارج سے متعلق نئے اور اہم رازوں، مالی وسائل، عسکری مراکز، ہتھیاروں اور پراپیگنڈہ ٹولز کے بارے میں بتایا۔ اس کے علاوہ خوارج کی جانب سے گزشتہ نمائشی حملوں کے پس پردہ عالمی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے کھیل سے پردہ اٹھایا اور دیگر اہم نکات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔